GuidePedia

0
 آپ نے ادرک کھانے کے ذریعے پیٹ کی چربی پگھلانے کے طریقے تو سن رکھے ہوں لیکن آج ہم آپکو ایک ایسا طریقہ بتائیں جس میں آپ اسے کھائے بغیر چربی پگھلاسکیں گے۔
بنانے کا طریقہ
ایک پانی کے ڈونگے کو ابالیں اور اس میں آدھا کپ ادرک پیس کر ڈالیں۔جب پانی ابلنے لگے تو چولہے کی آنچ کم کریں اور ادرک کو کسی کاٹن کے کپڑے پر پھیلادیں اور اسے ٹی بیگ کی طرح باندھ دیں۔اب اس ادرک والے کپڑے کو جس جگہ کی چربی پگھلانا مقصود ہووہاں رکھیں اور اس کے اوپر کوئی تولیہ بھی ڈال دیں۔پانچ منٹ بعد پھر ادراک واے کپڑے کو تبدیل کریں۔اس عمل کو ایک گھنٹے تک دہرائیں اور یاد رہے کہ ادرک کو بنانے کے تین سے چار گھنٹے کے اندر استعمال کرلیں۔آپ دیکھیں گے کہ ادرک کے پھاہا کی وجہ سے چربی کم ہونے لگی ہے۔اس عمل کو آپ جب تک چربی کم ہوجائے استعمال کرسکتے ہیں۔

Post a Comment

 
Top