GuidePedia

0
بالوں کو لمبا کرنے کے لئے  بہترین نسخہ یہ ہے کہ ہر 6ہفتوں کے بعد اُن کے کناروں کو تراش لیا جائے۔بالوں کی حفاظت کے لئے کنڈیشنر کا استعمال بہت اہم ہے۔ اس کے لئے انڈہ اور دہی سے زیادہ بہتر کوئی شئے نہیں۔ ایک انڈہ اور ایک پیالی دہی کو یکجاکرلیں اور انہیں بالوں میں لگالیں۔2گھنٹوں کے بعد بال دھوئیں۔ اس سے نہ صرف بال خوشنما اور چمک دار دکھائی دیں گے بلکہ انکی لمبائی میں بھی تیزی سے اضافہ ہوگا۔بالوں میں پیدا ہونے والی خشکی بالوں کو لمبا کرنے کے لئے  بہترین نسخہ کی دشمن ہےلہٰذا بالوں کو خشکی سے پاک رکھنے کی کوشش کرنی چاہئے ۔ بالوں کو لمبا کرنے کے لئے  بہترین نسخہ  ایک یہ بھی ہے کہ سرسوں کے خالص تیل میں انڈے کی زردی اچھی طرح سے ملائیں اور اسے بالوں میں لگائیں۔ ایک گھنٹے کے بعد بال دھولیں ۔اس سے بتدریج بالوں کی خشکی دور ہوجاتی ہے۔ اس کے علاوہ ہم بالوں کو لمبا کرنے کے لئے بہترین نسخہ یہاں 6 تیلوں کو ملاکرایک تیل بنانے کی ویڈیو دکھا رہے ہیں امید ہے یہ آپ کے بہت کام آئے گی
Next
Newer Post
Previous
This is the last post.

Post a Comment

 
Top