GuidePedia

0
بیکنگ سوڈا کے استعمال سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں اور اس کی مدد سے زکام اور نزلہ ٹھیک ہوتا ہے لیکن اگر اسے ناخنوں پر لگایا جائے تو اس سے جادوئی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔اسے پیٹ کے امراض،گیس،جلن،تیزابیت کے لئے بہت فائدہ مند پایا گیا ہے۔اگر آپ اپنے ناخنوں پر بیکنگ سوڈا لگائیں اور چند منٹ انتظار کے بعد تازہ پانی سے ہاتھ دھولیں تو آپ کے ناخنوں میں موجود فنگس ہوگی اور آپ کے ناخن چمک جائیں گے۔
اسی طرح اگر آپ سینے کی جلن کاشکار ہیں تو ایک چمچ بیکنگ سوڈا پانی میں ڈال کر پی لیں۔اگرآپ کے دانت پیلے ہیں تو ٹوتھ برش پر بیکنگ سوڈا لگائیں اور اس کی مدد سے اپنے دانتوں کو ساف کرنے سے دانت چمک جائیں گے۔اگر آپ منہ کی بدبو سے پریشان ہیں تو روزانہ صبح اٹھ کر بیکنگ سوڈا کو پانی میں حل کرکے اس پانی سے غرارے کریں،منہ کی تمام بدبو ختم ہوجائے گی۔

Post a Comment

 
Top